Water. The most commonly utilized liquid sort! Whether your tongue is desiring to have it or not, you need to drink water for some reason. Now, let’s consider a simple and straightforward example. Sometimes, you feel thirsty, it means you gotta take a glass of water. But many other times, you are not feeling thirsty because you have taken lots of carbonated drinks or caffeine but still water is important for you. Now how? Because without its intake, you will face dehydration. Your body temperature control will be disturbed and there will be the reduction in motivation.
Let’s just consider the spine
Your spine discs absorb water to perform functions properly. What if your spine is not getting enough water, the result will be pain. You will lose the lovely lifestyle you have and eventually health will be influenced in a negative way. Some other signs also arise like headache and lethargy, which is obviously not good!
Some Interesting Tips :
Do exercise!
This is not just beneficial for your spine but also for the entire body bones. Exercise lets you to move more. This means you will be more active and more fresh. Your spine will obviously feel healthier by this activity and you will enjoy the flexibility you have never did before.
Now relate that with drinking water. When you will move more, you will feel more thirsty. You will have this need to drink again and again, after specific intervals. So go for it, drink water after exercise and relish good spine health!
Get Water from Fruits and Vegetables
Water can be eaten too! Sounds strange? But this is also possible. Add fruits and vegetables to your diet. You wanna know why? Because these fruits and vegetables are also the source of water! It is definitely not enough for the whole day but it is an exciting choice for majority of time. The yummy variety of sweet and sour taste is the perfect choice for your health. You can use them as snacks.
KKT Will Treat Your Pain!
KKT Pakistan is quite a famous name in orthopedic domain. If you wanna know what it does, then let us explain. This is an orthopedic spine center that treats spine pain without any surgery or medications. This means that the treatment will non-invasive. So for a healthy spine, call KKT!
پانی اور صحت مند ریڑھ کی ہڈی – جانئے ان کا تعلق!
پانی، دنیا میں سب سے زیادہ پیا جاتا ہے. چاہے آپ کا دل کرے یا نہیں، آپ کو پانی ضرور پینا ہوتا ہے. ہم آپ کو ایک آسان مثال دیتے ہیں. کبھی کبھار آپ کو پیاس لگتی ہے اور آپ پانی پی لیتے ہیں. لیکن کبھی کبھار آپ کو پیاس نہیں بھی لگتی کیونکہ آپ بہت سی دوسری مشروبات پی چکے ہوتے ہیں. لیکن پانی پھر بھی آپ کے لئے ضروری ہے. اگر آپ پانی نہیں پیئیں گے تو آپ کو ڈیہایڈریشن ہو جائے گی. آپ کا جسمانی درجہ حرارت کا توازن خراب ہو جائے گا اور آپ ہر لحاظ سے سست پڑ جائیں گے.
ذرا ریڑھ کی ہڈی پر غور فرمایئے!
آپ کی ریڑھ کی ہڈی کے ڈسک پانی کو جذب کرتے ہیں تا کہ تمام فنکشن ٹھیک طرح انجام دیئے جا سکیں. کیا ہو گا اگر آپ کی ریڑھ کی ہڈی کو ٹھیک طرح پانی نہیں ملے گا. اس کا نتیجہ درد ہے. آپ اپنا صحت مند طرز زندگی کھو دیں گے اور اس وجہ آپ کی صحت پر بھی برا اثر پڑے گا. کچھ اور سائن بھی نمودار ہوتے ہے جیسا کہ سر درد.
کچھ دلچسپ تجاویز:
ورزش کیجئے!
یہ صرف آپ کی ریڑھ کی ہڈی کے لئے ہی فائدہ مند نہیں بلکہ پورے جسم کی ہڈیوں کے لئے مفید ہے. ورزش سے آپ زیادہ حرکت کرتے ہیں جس کا مطلب ہے کہ آپ زیادہ چست اور فریش ہو جاتے ہیں. آپ کی ریڑھ کی ہڈی میں طاقت کے ساتھ ساتھ لچک بھی آ جائے گی.
اب ورزش کو پانی پینے کے ساتھ لنک کریں. جب آپ زیادہ حرکت کریں گے تو آپ کو زیادہ پیاس لگے گی. آپ کو پھر بار بار پانی پینے کو دل چاہے گا. لہٰذا ورزش کرتے رہیں اور پانی بھی پیتے رہے.
پھلوں اور سبزیوں کو پانی کا ذریعہ بنائیں!
پانی کو کھایا بھی جا سکتا ہے! آپ کو یہ بات عجیب ضرور لگے گی لیکن یہ درست ہے. اپنی خوراک میں پھلوں اور سبزیوں کو زیادہ شامل کریں. آپ جاننا چاہتے ہیں کہ کیوں؟ کیوںکہ یہ بھی پانی کا ذریعہ ہیں. آپ سارا دن تو ایسے نہیں کر سکتے لیکن بہت دفع یہ تجویز مدد گار ثابت ہو سکتی ہے. کھٹا اور میٹھا ذائقہ آپ کے لئے بہترین ثابت ہو گا. آپ ان کو سنیک کے طور پر بھی کھا سکتے ہیں.
کے-کے-ٹی آپ کے درد کا علاج کرے گا!
کے-کے-ٹی پاکستان ایک مشہور آرتھوپیڈک سینٹر ہے. اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ یہ ہے کیا تو ہم آپ کو بتاتے ہیں. یہ ایک ایسا ادارہ ہے جو ریڑھ کی ہڈی سے متعلق مسائل کا حل بغیر سرجری اور ادویات کے نکالتا ہے. لہٰذا صحت مند ریڑھ کی ہڈی کے لئے کے-کے-ٹی کال کریں!