In the olden times people were left with no choice when they were facing back pain but to get the desired surgery and they were left with feeling excruciating pain and months and months of bed rest and not to mention the devastating scars they have to live with, but for the sake of their health they were supposed to get the surgery.
Now we live in 21st century, there is no need to scar our bodies and feel so much pain that we will diverted away from our day to day activities, put our career on the hold, basically putting our life on hold is not worth it.
Things you can do besides surgery:
1- Resting
2- Sleeping the right way
3- Physical therapy
4- Using a brace
KKT can offer you something better than all of the above options
What if we tell you that you will be able to walk properly and painlessly with a few treatments without any surgery? Exciting right!!!
Yes it is true, KKT will offer you non surgical procedures and provide you with the best health care because here at KKT we care. Now the wait is over.
We are located at different locations in Pakistan. Start your recovery today!
سرجری آپ کی پریشانی کا حل نہیں
ایک وقت تھا جب لوگوں کے پاس زیادہ سہولیات نہیں ہوتی تھی. اگر وہ کمر درد میں مبتلا ہوتے تھے تو سرجری ہی کو بس اپنا حل پاتے تھے. اور نتیجہ یہ ہوتا تھا کہ وہ ساری زندگی سرجری کے درد سے نکل نہیں پاتے تھے. نہ صرف درد بلکہ نشان بھی ان کے جسم پہ ہمیشہ کے لئے رہ جاتے تھے. لیکن اس وقت کوئی حل بھی ان کے پاس نہیں تھا.
لیکن یہ جدید دور ہے اور اب ٹیکنالوجی بھی جدید ہو چکی ہے. اب نشان، درد اور باقی تکالیف کا سامنا کرنے کی ضرورت نہیں ہے.
سرجری کے علاوہ آپ کیا کیا کر سکتے ہیں:
آرام کریں
ٹھیک طرح سے سوئیں
تھراپی کروائیں
بریس کا استعمال کریں
کے.کے.ٹی آپ کو اس سے بہتر علاج فراہم کر سکتا ہے
اگر ہم آپ کو یہ کہیں کہ اب آپ سرجری کے بغیر کمر درد سے چھٹکارا پا سکتے ہیں اور آپ دوبارہ سے اچھی طرح چل سکتے ہیں. آپ یہ پڑھ کر یقیناً خوش ہو رہے ہوں گے.
ہاں جی، یہ بالکل سچ ہے. کے.کے.ٹی آپ کو سرجری کے بغیر حل دے گا اور یھاں آپ کو صحت یابی بہت جلد نصیب ہو گی اور درد سے آرام پا کر زندگی بھر کے لئے خوش رہیں گے.