Fashion, known to be the most beloved term for everyone, but sometimes it is not as lovely as it seems. Style trends vary time to time but it is your decision to the adopt the one smartly. The outer beauty should not be the only thing to consider, careful look at the characteristics, are they trouble-free for your spine?

Below are some of the fashion items that you should throw out of your closet!

 

Those Very Skinny Jeans

You know what thing puts unnecessary pressure on your joints? It’s the skinny blue jeans in your wardrobe. Not specifically blue but it can be any color!  They tightly fit your thighs, hips and calves, not sparing any space for breathing. When you place something inside the pockets, like your smartphone, it will put pressure on your hips and eventually you will feel pain in your back.

 

Fancy-Schmancy High Heels

It’s not necessary to wear high heels all the time. Choose the footwear that is easy to wear, which means the comfortable collection like flat boots and sandals. High heels lead to back pain.

 

Extra Weight of Huge Handbags

Handbags are made to conveniently carry things around. But what if there is no convenience, the purpose of these bags is gone! Handbags are usually carried at one side, so when one side is heavier, your spine will be badly affected. So think wisely, before carrying too many items together.

 

Heavy Strainful Jewelry

Heaviness of jewelry is equal to strain on muscles and joints. When jewelry items like necklaces or head jewelry is way too heavy, they will put way too stress on your body, more specifically on your spine.

 

If you have already applied all these trends to your life and suffering the back pain, then it is the time for proper treatment. KKT is there to give you some boost to your painful lifestyle. Call this orthopedic spine centre so that your pain can be treated without surgery and medication.

چند فیشن کے ٹرینڈ آپ کے لئے درد ناک ثابت ہو سکتے ہیں

فیشن، یہ ایک ایسا لفظ ہے جو ہر کسی کو پسند ہے، یہ کبھی کبھار یہ خطرناک بھی ثابت ہو سکتا ہے. سٹائل کے ٹرینڈ وقت کے ساتھ ساتھ بدلتے رہتے ہیں، لیکن یہ آپ پر ہے کہ آپ فیشن کو کس طرح اپناتے ہیں. ہمیں صرف ظاہری خوبصورتی پر ہی ترجیح نہیں دینا چاہئے، آپ خصوصیت پر بھی غور کیا کریں کہ کیا یہ آپ کی ریڑھ کے لئے نقصان دہ تو نہیں؟

آئیے چند فیشن کی اشیاء پر غور فرمائیں:

بہت تنگ جینس

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے جوڑوں پر غیر ضروری دباؤ کس وجہ سے پڑتا ہے؟ یہ آپ کی بہت تنگ جینس کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے. یہ آپ کی رانوں اور کولہوں پر بھی دباؤ ڈالتا ہے. اگر آپ جینس کی جیب میں کچھ رکھیں گے تو اس سے دباؤ اور زیادہ پڑے گا اور آپ آخر کار کمر درد میں مبتلا ہو جائیں گے.

اونچی ہیلس

یہ ضروری نہیں کہ آپ ہر وقت اونچی ہیلس کو پہنے رکھیں. ایسے جوتے پہنیں جو آرام دہ ہوں جیسا کہ فلیٹ جوتے اور سینڈل. اونچی ہیلس کی وجہ سے آپ کو کمر درد ہو سکتا ہے.

بہت بڑے ہینڈ بیگز

ہینڈ بیگز اس لئے بنے ہیں کہ ہم ان کو آسانی سے اٹھا سکیں. یہ اگر یہ اٹھانے میں تکلیف دہ ہوں گے تو پھر ان کو استعمال کرنے کا کوئی فائدہ نہیں. ان بیگز کو ایک سائیڈ پر اٹھایا جاتا ہے، اگر ایک سائیڈ بھاری ہو جائے گی تو آپ کی ریڑھ کی ہڈی پر منفی اثرات ظاہر ہوں گے. لہذا دھیان رکھیے، بہت زیادہ بھاری اشیاء کو مت اٹھائیں.

زیادہ وزن والے زیورات

اگر آپ کے زیورات بھاری ہوں گے تو آپ کے پٹھوں اور جوڑوں پر دباؤ پڑتا رہے گا. جیسا کہ آپ کی سر کے بھاری زیورات اور آپ کے گلے کا وزنی ہار، جو کہ آپ کی ریڑھ کی ہڈی کے لئے بہت نقصان دہ ہے.

اگر آپ نے یہ سب فیشن اپنی زندگی میں استعمال کر لئے ہیں اور شدید کمر درد کا شکار ہیں تو اب وقت ہے کہ آپ بہتر علاج پر توجہ دیں. اپنی درد ناک طرز زندگی کو بہتر بنانے کے لئے موجود ہے. اس آرتھوپیڈک ریڑھ کی ہڈی کا سینٹر پر کال کیجئے اور علاج بغیر سرجری اور ادویات کے کروایئے.