Change Your Lifestyle For A Healthier You!

 

Lifestyle involves everything! How you sit, how you stand, how you eat and lists goes on and on. But you know you have to also take care of your spine. That adds bonus points to your healthy lifestyle. The issue is, sometimes we underestimate this body part. Even if we are feeling back pain, we do nothing! Let’s go through some significant points that can help to improve your lifestyle by keeping your spine healthy.

 

Activeness – This Should Be the Foundation

 

If you are active, you will get fresh vibes from everywhere! This means you have say goodbye to laziness. Plan something exciting. Other than doing just a regular office job, think about something that can add joy to your life. Keep moving. Walk and sit straight. Love yourself and love others. Participate in conversations and make new friends. Also eat green for a more healthier spine.

 

Sleep Well

 

We all love to sleep but due to busy schedules, we are not able to give good time to it. It is also a healthy lifestyle tip because it boosts your mood and helps your spine to rest well. Sleep also helps in good muscle growth and tissue repairing.

 

Improve Your Posture

 

Posture is defined as how you position your body. If it’s good then your body will be happy. By sitting and standing straight, you are actually improving your posture. If you are having issues in doing this then set a reminder.

 

Your Muscles Need Stretching

 

If you are sleeping well then you also have to do the exercise. This means you need to contact a gym trainer or look for valuable tutorials online. Yoga is best practice especially for your spine. Just keep focusing on muscle stretching exercises and you will soon see a magnificent change in your health.

 

Pain is a Warning!

 

Pain is definitely a warning. When any of your body part especially your spine is in pain, it is illustrating that you need a proper treatment. When severe spine issues are there like back pain and neck pain, just consult KKT Pakistan, which is a famous Orthopedic Spine Center worldwide.

 

اپنی طرز زندگی کو صحت مند بنائیے!

طرز زندگی میں سب کچھ آ جاتا ہے۔ آپ بیٹھتے کیسے ہیں، آپ کھڑے کیسے ہوتے ہیں، آپ کھانا کیسے کھاتے ہیں وغیرہ۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ نے اپنی ریڑھ کی ہڈی کا بھی خیال رکھنا ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم جسم کے اس حصے کو اتنی اہمیت نہیں دیتے جتنی دینی چاہئے۔ اگر ہمیں کمر درد بھی ہو تو تب بھی ہم کچھ نہیں کرتے۔ آئیے کچھ قیمتی تجاویز پہ غور کریں۔

اپنے جسم کو حرکت میں رکھیے

اگر آپ جسم کو حرکت میں رکھیں گے تو ماحول آپ کو خوشگوار لگے گا۔ کیونکہ آپ سستی کو دراصل الوداع کہہ رہے ہوں گے۔ کوئی دلچسپ منصوبہ بنائیے۔ دفتر کا کام کرنے کے علاوہ کچھ اور بھی کیجیے۔ اپنی کمر کو سیدھا رکھیے۔ سب کا احترام کیجیے۔ نئے دوست بنائیے اور صحت مند کھانا کھائیے۔

اچھی طرح سوئیے

ہم سب کو سونا پسند ہے لیکن مصروفیت کی وجہ سے ہم نیند کو زیادہ وقت نہیں دے پاتے۔ یہ ایک مفید ٹپ ہے جس سے آپ کی ریڑھ کی ہڈی کو آرام ملے گا۔

اپنے جسم کی پوزیشن کو درست رکھیے

جسم کی پوزیشن کا درست رہنا بہت ضروری ہے۔ اگر آپ کا انداز درست ہو گا تو آپ خوشی محسوس کریں گے۔ سیدھے بیٹھنے اور کھڑے ہونے سے آپ کی ریڑھ کی ہڈی صحت مند رہے گی۔

آپ کے پٹھوں کو ورزش کی ضرورت ہے

اگر آپ نیند اچھی طرح پوری کر رہے ہیں تو آپ کو اب ورزش کی بھی ضرورت ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ جم ٹرینر سے رابطہ کریں یا آن لائن ورزش کی ویڈیوز دیکھیں۔ یوگا آپ کی ریڑھ کی ہڈی کے لیے بہترین ہے۔ بس پٹھوں کی ورزش پہ دھیان دیجیے۔ آپ کو بہت جلد اس کے نتائج ملیں گے۔

درد ایک انتباہ ہے

درد کو انتباہ سمجھیے۔ جب آپ کے جسم کا کوئی بھی حصہ خاص طور پہ ریڑھ کی ہڈی تکلیف میں ہوتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو علاج کی ضرورت ہے۔ جب بھی ریڑھ کی ہڈی کا کوئی مسئلہ آپ کو پیش آئے تو کے۔کےٹی پاکستان سے رابطہ کیجیے۔