Avoiding Plane Rides Just Because of Backache? Read This!
Everyone adores airplane rides! You will love to go to Switzerland and France via airplane. But this back pain, it really hurts right? Imagine you are going to this beautiful trip with your beloved other significant and your back starts hurting. This is the most awkward thing that can ever happen to you. Your mood and trip, both will be spoiled. So come on, you need to do something. You don’t have to suffer. Let’s ponder on some tips then!
Sit in the Right Way!
When you are sitting, you are actually putting stress on your discs. It means you have to be real smart in correcting your posture. Sit right, which describes that you have to put minimum amount of strain on your back. It is superb to place a pillow between the seat and your lower back. Also please do not forget to support your neck. It is also equally significant as your back is.
Don’t Sit For Long
Back pain in airplane is also caused because you are sitting for so long. You should be active. Stand up, walk around, do some stretches and then sit down. Do this again and again after specific intervals. Even if you are sitting, you shouldn’t stay too idle. This is because you have to prevent muscle spasms.
Water Guys Water!
Yes, definitely! You have to begin hydrating yourself few days before the trip. Even during the ride, keep on drinking water. This is because the environment inside the plane is real dry and your back is not going to like it. Your body becomes more vulnerable to stress and you are going to be real annoyed.
These three important tips are very easy to understand and very comfortable to perform. You do not require any equipment or support of any other person. Just follow them well. If your back pain is still there then choose Orthopedic Spine Center called KKT Pakistan. With trained doctors and professional staff, you will surely get the incomparable consultancy.
کیا آپ کمر درد کی وجہ سے ہوائی جہاز پہ سفر نہیں کر سکتے؟ اسے پڑھیے!
ہم میں سے بہت سے لوگ ہوائی جہاز پہ سفر کرنا پسند کرتے ہیں۔ ہوائی جہاز کے ذریعے بہت سے ممالک میں گھوم سکتے ہیں۔ لیکن کمر درد آپ کے لیے رکاوٹ بن جاتا ہے۔ آپ تصور کریں کہ آپ اپنے دوستوں کے ساتھ ایک حسین سفر پر ہیں لیکن اچانک آپ کو کمر درد کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے۔ اس طرح آپ کا موڈ اور سفر دونوں برباد ہو جائیں گے۔ لہذا آپ کواس کا حل تلاش کرنا پڑے گا۔ آئیے ان تجاویز پر غور کریں۔
ٹھیک طریقے سے بیٹھیے!
جب آپ بیٹھتے ہیں تو آپ دراصل ریڑھ کی ہڈی کے ڈسک پہ دباؤ ڈال رہے ہوتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے آپ کو اپنے بیٹھنے کا انداز درست کرنا ہو گا۔ کمر کے نچلے والے حصے اور سیٹ کے درمیان ایک تکیا رکھ لیا کریں۔ اس کے علاوہ گردن کو بھی سپورٹ دیں۔ کیونکہ آپ کی کمر کی طرح آپ کی گردن بھی ایک اہم حصہ ہے۔
زیادہ دیر کے لیے مت بیٹھیے!
ہوائی جہاز میں کمر درد اس لیے بھی ہوتا ہے کیونکہ آپ زیادہ دیر کے لیے بیٹھے رہتے ہیں۔ آپ کو حرکت کرتے رہنا چاہیے۔ کھڑے ہوئیے، تھوڑا چلیے اور پھر بیٹھ جائیے۔ اس عمل کو دہراتے جائیے۔ اگر آپ بیٹھے بھی ہوئے ہیں تو جسم کو حرکت میں رکھیں۔ تاکہ آپ کو پٹھوں کی کوئی تکلیف نہ ہو۔
پانی زیادہ پیئں!
جی بالکل! آپ کو سفرسے کچھ دن پہلے پانی زیادہ پینا شروع کر دینا چاہیے۔ سفر کے دوران بھی پانی پہ توجہ رکھیں کیونکہ ہوائی جہاز کا ماحول بہت خشک ہوتا ہے اور یہ آپ کی کمر کے لیے ٹھیک نہیں۔ اس طرح آپ کا پورا جسم بھی کمزور پڑ سکتا ہے۔
اوپر تحریر کی گئی ٣ تجاویز کو سمجھنا بہت آسان ہے اور ان پہ عمل کرنا بھی۔ بس ان پر توجہ فرمائیے۔ اگر آپ پھر بھی کمر درد کا شکار ہیں تو پاکستان کے مشہور آرتھوپیڈک سپائن سنٹر کے۔کے۔ٹی سے ابھی رابطہ کریں۔ کے۔کے۔ٹی کا تربیت یافتہ سٹاف آپ کو بہترین مشورہ فراہم کرے گا۔