5 Easy Tips to Deal with Tech Neck

 

If you are here to read this, it means you are somehow the victim of Tech Neck. Now many of you might be thinking what is this tech neck? Well, the name is quite self-defining. This is the neck pain that originates because of excessive technology use. Note some other Tech Neck symptoms too before treating it:

 

 

Now it is time to view some good tips!

 

1- Just Put Your Phone Down

 

We know your phone is quite significant to you but you need to put it down for a while. Taking regular breaks is beneficial for your neck. Also try to have a walk and move your neck a bit for gentle tech neck exercises.

 

2- Pain is Actually a Warning!

 

If there is pain then there is something wrong. Most of the times we underestimate this feeling. If you are getting an unpleasant pulse from your neck then you have to leave your device alone. Just take rest for a while or have healthy conversation with your friends excluding the use of technology.

 

3- Device Holder is Best for You

 

Device holders are meant to hold the technology devices in such a way that you do not require bending or changing the position of your neck. That sounds cool! Just buy one, place it on desk and use your phone or tablet in a lot easier way!

 

4- Time for Exercise!

 

Exercise always gives fruitful results. If you are tired or you are feeling pain while using your smart device then it is right time for stretching. Surf the internet and view some muscle stretching exercise tutorials. You can also join gym and ask trainer to guide you in better way.

 

5- Contact KKT Immediately!

 

If you are still disappointed, you need to call KKT Pakistan immediately! This is because you will get non-invasive treatment from KKT Orthopedic Spine Center. There will be no medicines or surgery and treatment methodologies are highly unique and advanced.

 

ٹیک نیک سے نجات پانے کے لیے ٥ آسان تجاویز

اگر آپ ابھی یہ پڑھ رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ ٹیک نیک کا شکار ہیں۔ اب آپ میں سے اکثر لوگ یہ سوچ رہے ہوں گے کہ آخر یہ ٹیک نیک کیا چیز ہے؟ یہ گردن کا درد ہے جو ٹیکنالوجی کے زیادہ استعمال کی وجہ سے ہوتا ہے۔ چند علامات مندرجہ ذیل ہیں:

گردن میں درد

کمر درد

کھڑے ہونے اور بیٹھنے کا غلط انداز

سر میں درد

آئیے چند تجاویز پہ غور کریں:

اپنے موبائل فون کو تھوڑی دیر کے لیے استعمال نہ کریں

ہم جانتے ہیں کہ آپ کو اپنا موبائل فون بہت عزیز ہے لیکن تھوڑی دیر کے لیے آپ کو اس سے دور رہنا پڑے گا۔ وقفے بھی لیتے رہیے۔ واک کیجیے اور گردن کی ورزش کرتے رہیے۔

درد کو انتباہ سمجھیے

اگر آپ کو درد محسوس ہو رہا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی طرز زندگی میں کچھ غلط ہے۔ ہم اکثر اس درد کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ اگر آپ کو موبائل استعمال کرتے ہوئے درد محسوس ہو رہا ہے تو اپنے موبائل کو ایک طرف رکھ دیجیے۔ تھوڑی دیر آرام کیجیے اور اپنے دوستوں کے ساتھ ٹیکنالوجی کا استعمال کیے بغیر گپ شپ کیجیے۔

ہولڈر آپ کے لیے بہتر ہے

آلات کے لیے ہولڈر کا استعمال بہتر ہے کیونکہ اس طرح آپ کو جھکنا نہیں پڑے گا۔ بس ایک ہولڈر خرید لیجیے اور اس کو میز پہ رکھ کر اپنا موبائل فون یا ٹیب آسانی سے استعمال کیجیے۔

اب وقت ہے ورزش کرنے کا

ورزش کے ہمیشہ اچھے نتائج ہوتے ہیں۔ اگر آپ موبائل کا استعمال کرتے ہوئے تھکاوٹ یا درد محسوس کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو ورزش کی ضرورت ہے۔ انٹرنیٹ پہ پٹھوں کی ورزش کی ویڈیوز دیکھیے۔ آپ جم بھی جا سکتے ہیں۔

فوری طور پہ کے۔کے۔ٹی سے رابطہ کیجیے

اگر آپ ابھی بھی مطمئن نہیں ہیں تو آپ کو چاہیے کہ کے۔کے۔ٹی سے رابطہ کریں۔ کیونکہ اس طرح آپ کو درد کے بغیر علاج مل جائے گا اور سرجری یا ادویات کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی۔