Wait, There is Something Wrong with Your Kid’s Backpack!

 

Many of us underestimate the very small things in our lives. Backpack is an utmost example. Whether you are going to school or you are going to travel, backpack will be there to contain your essentials. But the real issue is, are we carrying it properly? If not, then there will be a severe effect on kid’s spinal growth. No worries, here is the solution. Below are some valuable tips. Follow them and let the spine relish good health.

 

Go For Small Backpack

 

Backpack for kids are usually small and are built according to their body sizes. But most of the times there are plenty of books and stationery to be placed inside it. So for this case, parents look for bigger bags. This is not an appropriate choice. Shop small backpack that kids can easily carry.

 

It Shouldn’t Be Too Heavy

 

Do you really want your child to suffer from a long-term spinal disease? Obviously not! Then you need to think smart! Backpack should not be too heavy. Just place important essentials in it. If the backpack is too heavy, your kid might not have spinal disorders at the spot but in his or her adult time period, the issues like muscle imbalance and leaning forward will start appearing. Your kid will never like you for this!

 

Wear the Straps On Both Shoulders

 

If you are talking about backpacks, it means both shoulders will be utilized. Backpacks have two straps and these should be worn on both shoulders instead of one. Usually, kids are conscious about their looks and want to appear cool before their classmates. For this purpose, they wear the backpack on one shoulder only. Guide them to do it right. Backpacks for traveling also have the same structure and should be worn carefully by adults.

 

If your kid is grown up and is now facing some severe spinal problems because you haven’t followed these backpack rules before then you need good consultancy. KKT Pakistan will surely give you that. Non-invasive treatments are offered by KKT which means there won’t be any pain. Go for it and get rid of typical surgeries and medicines.

 

رکیے! کیا آپ کے بچوں کے اسکول کا بیگ ان کی کمر کے لیے مناسب ہے؟

ہم میں سے بہت سے لوگ زندگی کی چھوٹی چھوٹی چیزوں کو نظرانداز کر دیتے ہیں۔ مثال کے طور پہ اسکول کا بیگ۔ آپ کا بچہ اس بیگ میں بہت سی چیزیں رکھتا ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ کیا آپ کا بچہ اس کو ٹھیک طریقے سے پہن رہا ہے؟ اگر نہیں تو یہ آپ کے بچے کی ریڑھ کی ہڈی کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے۔ لیکن آپ پریشان نہ ہوں۔ ہمارے پاس اس کا حل موجود ہے۔ درج ذیل کچھ آسان تجاویز ہیں۔ ان پہ عمل کیجیے اور اپنے بچےکی ریڑھ کی ہڈی کو مضبوط بنائیے۔

چھوٹا اسکول کا بیگ خریدئیے!

بچوں کے اسکول کے بیگ  کا سائز چھوٹا ہونا چاہیے اور ان کے جسم کے سائز کے مطابق ہونا چاہیے۔ لیکن بہت بار ایسا بھی ہوتا ہےکہ بیگ میں بہت سی کتابیں رکھنی پڑتی ہیں۔ جس کی وجہ سے والدین کو بڑے سائز کے بیگ خریدنے پڑتے ہیں۔ جو کہ ایک غلط عمل ہے۔ والدین کو چاہیے کہ چھوٹے بیگ اپنے بچوں کے لیے خریدیں۔

بیگ زیادہ بھاری نہ ہو!

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ کسی ریڑھ کی ہڈی کے مرض میں مبتلا ہو؟ نہیں۔ ایسا آپ کبھی نہیں چاہیں گے۔ تو آپ کو اس بارے میں سنجیدگی سے سوچنا پڑے گا۔ آپ کے بچے کا بیگ زیادہ بھاری نہ ہو۔ اس میں بس ضروری اشیاء رکھیے۔ اگر وہ بیگ بہت بھاری ہوا تو آپ کا بچہ بڑا ہو کر مختلف امراض میں مبتلا ہو جائے گا۔ جیسا کہ عدم توازن اور پٹھوں کی کمزوری۔

بیگ کے پٹوں کو دونوں کندھوں پہ پہنائیے!

اگر آپ بچوں کے بیگ کے بارے میں بات کر رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ دونوں کندھوں کا استعمال ضروری ہے۔ اسکول کے بیگ کے دو پٹے ہوتے ہیں اور ان کو دونوں کندھوں پہ پہننا ضروری ہے۔ آج کل کے بچے دوسروں کو متاثر کرنے کے لیے لامحدود کوشش کرتے ہیں۔ اور اسی چکر میں وہ بس ایک کندھے پہ بیگ کوپہننے لگ جاتے ہیں۔ یہ والدین کی ذمہ داری ہے کہ ان کو راہ راست پہ لائیں۔

اگر آپ کا بچہ اب بڑا ہو چکا ہے اور آپ کی لاپرواہی کی وجہ سے اب ریڑھ کی ہڈی کے مرض میں مبتلا ہو گیا ہے تو پھر آپ کو مفید مشاورت کی ضرورت ہے۔ اس کے لیے کے۔کے۔ٹی پاکستان موجود ہے۔ یہاں درد کے بغیر علاج کیا جاتا ہے۔ آپ کے۔کے۔ٹی سے رابطہ کیجیے اور سرجری سے نجات پائیے۔