وزن گھٹا کے درد کا علاج کریں
وزن کم کروانا، آج کل یہ موضوع بہت اہم ہے. بس آج کل نہیں لیکن ہمیشہ کے لئے یہ موضوع بہت اہم رہے گا. اس موضوع پہ عورتوں کے ساتھ ساتھ مرد، جوان اور بوڑھے سب دلچسپی لیتے ہیں. اصل مسئلہ یہ ہے کہ یہ لوگ صرف خوبصورتی کے لئے اس پہ توجہ دیتے ہیں. اب وقت ہے کہ اس کو سنجیدگی سے لیا جائے.
آپ حیران رہ جائیں گے کہ وزن کا تعلق ہرنیئیڈ ڈسک سے بھی ہے. اس وجہ سے بہت سے مسائل جیسے کہ جسم کا ایک حصّہ سن ہو جانا، چلتے ہوئے درد ہونا، کھڑے ہوتے یا بیٹھتے ہوئے درد ہونا اور پٹھے کمزور ہو جانا.
آپ کے جسم کا زیادہ وزن دباؤ کا سبب بن سکتا ہے. یہ دباؤ ذہنی یا جسمانی دونوں طرح کا ہو سکتا ہے.
سرجری میں جلدی نہ کیجیے!
آپ ہر بیماری کا علاج سرجری کیوں سمجھتے ہیں. سرجری آپ کے جسم کے درد کا علاج نہیں ہے. تھوڑی دیر کے لئے سوچیے. سرجری کے کیا نتائج ہوتے ہیں. کیا اس کا نتیجہ درد، زخم یا خون کا بہاؤ نہیں؟ ہاں جی، یہ درست ہے.
بہترین عمل یہ ہے کہ اس سے پرہیز کیا جائے. سب سے گھریلو ٹوٹکے آزمائے. انٹرنیٹ پہ دیکھیں یا پھر اپنے بزرگوں سے مشورہ لیں. کوئی بھی حل نکالنے سے پہلے اچھی طرح تحقیق کر لیں. ورزش بھی آپ کر سکتے ہیں. یوگا بھی بہت مفید ہے.
کے.کے.ٹی پاکستان آپ کو حل فراہم کرے گا
اگر وزن کم کرنے سے آپ کی ریڑھ کی ہڈی کا درد کم نہیں ہو رہا تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو قیمتی مشورے اور بغیر سرجری کے علاج کی ضرورت ہے. اس کے علاوہ آپ ادویات سے بھی محفوظ رہ سکتے ہیں.