Spine Health or Smoking – Choice is Yours!
If you are thinking about a legal drug, then that is nicotine. But we are not going to appreciate its legality. Many of us love smoking but this is definitely not an act to cherish! We are familiar with some common side effects of smoking like lung cancer, heart disease and depression, but it also badly influences your spine! Before it gets worse, you need to understand that how smoking can damage your back.
Side Effects – The Very Crucial Ones!
You might have heard of degenerative spine disease. The name very well specifies that it is the degeneration of spine. Although, it is true that this issue appears with age. But nicotine is also responsible for this unpleasant condition of your back. Nicotine constricts the blood vessels that surround the spinal discs. Required nutrients to discs will then cut off. The growth rate of disc cells eventually slows down which means there is going to be a big problem!
Quit Smoking Now!
We all know it is not that easy to quit smoking, but the truth is, nothing is impossible! If you are determined to do it, it means you can! You just need to focus on it. Just make a plan first. The best way to quit smoking is to do it gradually. You can reduce the number of cigarettes every two days.
Be prepared when cravings strike! Plan to perform yoga at that time. Or you can start eating low-calorie snacks. Get rid of the smoking stuff that you have in your room like cigarettes, ashtrays and lighters. Use your favorite air freshener to alter the aroma in the environment.
You have to be strong! There might be few bumps in this journey but stay committed! If anyone offers you, you should be ready to say no.
If you feel that your spine is in danger, then you have to be quick! Call KKT Pakistan to get useful consultancy. This Orthopedic Spine Center will give you the advanced and painless treatment which means no surgery and no medicine!
ریڑھ کی ہڈی کی صحت یا تمباکو نوشی، فیصلہ اب آپ کے ہاتھ میں!
اگر منشیات میں سے کوئی قانونی طور پہ جائز ہے تو وہ نیکوٹین ہے۔ لیکن ہم اس بات کی تعریف نہیں کرنے والے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ تمباکو نوشی کے عادی ہیں لیکن یہ بہت خطرناک عمل ہے۔ تمباکو نوشی کے بہت سے مضر اثرات کے بارے آپ نے سنا ہوگا جیسا کہ پھیپھڑوں کا کینسر، دل کی بیماریاں اور ذہنی دباؤ لیکن یہ آپ کی ریڑھ کی ہڈی پہ بھی بری طرح اثر کرتا ہے۔ اس سے پہلے کہ بیماری حد سے بڑھ جائے، آپ کو جلد از جلد کچھ کرنا ہو گا۔
اہم مضر اثرات
ریڑھ کی ہڈی کی ایک بیماری ہے جس سے ہڈی کا فنکشن آہستہ آہستہ کام کرنا ختم کر دیتا ہے۔ عام طور پر یہ بیماری بڑھاپے میں دیکھی جاتی ہے لیکن نیکوٹین سے بھی آپ اس بیماری میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔ نیکوٹین جسم میں خون کے وریدوں کو تنگ کر دیتی ہے جس کی وجہ ریڑھ کی ہڈی کے ڈسک تک غذائیت نہیں پہنچ پاتی۔ جس کی وجہ سے ڈسک کے خلیوں پر برا اثر پڑتا ہے اور آپ کی ریڑھ کی ہڈی کمزور ہو جاتی ہے۔
تمباکو نوشی کو ابھی چھوڑئیے!
ہم سب اس بات سے اچھی طرح واقف ہیں کہ تمباکو نوشی چھوڑنا آسان کام نہیں ہے لیکن سچ بات یہ ہے کہ کچھ بھی ناممکن نہیں۔ اگر آپ نے چھوڑنے کا ارادہ کر لیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ چھوڑ سکتے ہیں۔ آپ کو بس ایک منصوبہ بنانا ہو گا۔ آپ یہ عمل آہستہ آہستہ کریں۔ ہر دو دن بعد سگریٹ پینے کی تعداد کم کر دیں۔
آپ کو اکثر تمباکو نوشی کی شدید طلب ہو گی۔ آپ منصوبہ بنا لیں کہ آپ اس وقت یوگا کریں گے۔ آپ کم کیلوری والا ہلکا پھلکا کھانا بھی کھا سکتے ہیں۔ اپنے کمرے میں سے تمباکو نوشی کی اشیاء کو نکال دیں۔ جیسا کہ سگریٹ، راکھدان اور لائٹر۔ اپنے پسندیدہ ایئر فریشنر کو استعمال کریں۔ آپ کو ثابت قدم رہنا ہوگا۔ آغاز میں شاید یہ سب آپ کے لیے تکلیف دہ ہو لیکن اس کے نتائج بہترین ہوں گے۔
اگر آپ کو پھر بھی لگتا ہے کہ آپ کی ریڑھ کی ہڈی خطرے میں ہے تو آپ کو علاج میں جلدی کرنی ہو گی۔ کے۔کے۔ٹی کو کال کریں اور ابھی حل پائیں۔ یہ آرتھوپیڈک سپائن سنٹر آپ کو جدید اور درد کے بغیر علاج فراہم کرتا ہے۔